خواب سے حقیقت تک
کل ہم نے بند آنکھوں سے دیکھنے والے خوابوں کی بات کی تھی جو آپ اس لنک سے پڑھ سکتے ہیں https://dreams-a-personal-secret.blogspot.com/2025/09/blog-post.html اور آج ہم کھلی آنکھوں سے دیکھے جانے والے خوابوں کی بات کریں گے چلیں شروع کرتے ہیں اگر خواب دیکھنے والے اور اس کی بنیاد رکھنے والے نہ رہیں تو کون لوگ ہوں گے جو اُسے آگے لے کر چلیں گے پہلے ہم اِس سسٹم کو سمجھتے ہیں ہر مخلوق ایک دوسرے پر منحصر ہے پیڑ پودے، چرند پرند، ہوا، بارش، چاند، ستارے، سورج ہر چیز ایک دوسرے پر منحصر ہے یعنی لین دین چل رہا ہے؛ کوئی ایک چیز لیتا ہے تو دوسری چیز دیتا ہے۔ اللہ کی ہر مخلوق اسی سسٹم میں کام کرتی ہے۔ اور یہی سسٹم ہے اللہ کی بنائی ہوئی اشرف مخلوق کا انسان انسان بھی اسی طرح کام کرتے ہیں: ایک چیز لیتے ہیں تو دوسری دیتے ہیں، لیکن یہاں ایک twist ہے جو اشرف چیز ہوتی ہے یعنی اُس کو زیادہ priority ملی ہے تو اس کی responsibility بھی زیادہ ہوتی ہے جیسے مٹی اللہ نے مٹی کو پوری ارض کی base بنا دیا زمین کے اندر سے سب نکلتا ہے: معدنیات، ذخائر، آئل، گیس، قدرت کی تق...